ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے باجوڑ، لوئر دیر،مردان، سوات ، شبقدر، مالاکنڈ، نوشہرہ، ہنگو، اسلام آباد ، راولپنڈی، چترال، میانوالی، خوشاب اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کا… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے