بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے، شاہ محمود قریشی
راولپنڈی (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے۔اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جو جماعتیں پی ٹی آئی کو توڑ کر بنائی گئیں ان کے لیے شرمندگی… Continue 23reading بلاول کس منہ سے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کریں گے، شاہ محمود قریشی