روس سے جنگ کا خطرہ، برطانوی آرمی چیف نے شہریوں کو بڑی ہدایت کردی
لندن(این این آئی)برطانوی آرمی چیف نے روس کے خلاف ممکنہ جنگ کے پیش نظر شہریوں کو جنگی تربیت دینے کی تجویز دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی آرمی چیف جنرل پیٹرک سینڈرز نے آرمرڈ وہیکل کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ برطانوی شہریوں کو روس سے ممکنہ جنگ کیلئے تربیت اور… Continue 23reading روس سے جنگ کا خطرہ، برطانوی آرمی چیف نے شہریوں کو بڑی ہدایت کردی