اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

راولپنڈی میں نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار

datetime 8  فروری‬‮  2024

راولپنڈی میں نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں نامعلوم افراد قومی اسمبلی کے حلقہ 51 کے پولنگ اسٹیشن سے انتخابی عملے سے سامان چھین کر فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ51 پولنگ اسٹیشن67 سے نامعلوم افراد انتخابی سامان عملے سے چھین کر فرار ہوئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ پھگواڑی مری کی حدود میں پیش آیا۔پولیس… Continue 23reading راولپنڈی میں نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار

انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر

datetime 8  فروری‬‮  2024

انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر

بونیر(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک معاملہ ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں ہوں۔آبائی حلقے میں الیکشن 2024 کے سلسلے میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لوگوں کا جوش و خروش پی ٹی… Continue 23reading انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر

این اے 115شیخوپورہ، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ خرم شہزاد ورک مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف پر بازی لے گئے، اب تک کے نتائج آگئے

datetime 8  فروری‬‮  2024

این اے 115شیخوپورہ، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ خرم شہزاد ورک مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف پر بازی لے گئے، اب تک کے نتائج آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) لیگی رہنما جاوید لطیف این اے 115 (NA115) سے میدان ہیں، اب تک کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار خرم شہزاد ورک11ہزار448 ووٹ لے کر آگے ہیں، جبکہ جاوید لطیف 7444ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے44 ڈیرہ اسماعیل خان، علی امین گنڈ ا پور آگے، مولانا فضل الرحمان پیچھے

datetime 8  فروری‬‮  2024

این اے44 ڈیرہ اسماعیل خان، علی امین گنڈ ا پور آگے، مولانا فضل الرحمان پیچھے

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ملک بھر کے دیگر حلقوں کی طرح این اے 44(NA-44) سے بھی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی پر نشر ہونیوالے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 44 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ علی امین گنڈا پور 885… Continue 23reading این اے44 ڈیرہ اسماعیل خان، علی امین گنڈ ا پور آگے، مولانا فضل الرحمان پیچھے

کراچی میں کئی اسٹیشنوں پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی، پی ٹی آئی

datetime 8  فروری‬‮  2024

کراچی میں کئی اسٹیشنوں پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی، پی ٹی آئی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ نے الیکشن کمیشن کوخط لکھ کرکہا ہے کہ کراچی میں کئی اسٹیشنوں پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی۔پی ٹی آئی کے رہنما بیریسٹر علی طاہر کی جانب سے تحریر کیے گئے خط کے مطابق کراچی میں کئی پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی۔انہوں نے خط میں کہا… Continue 23reading کراچی میں کئی اسٹیشنوں پر پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی، پی ٹی آئی

این اے 219، پولنگ اسٹیشن پر سیاسی جماعت کے کارکنان گھس گئے

datetime 8  فروری‬‮  2024

این اے 219، پولنگ اسٹیشن پر سیاسی جماعت کے کارکنان گھس گئے

حیدرآباد (این این آئی)حیدرآباد کے حلقے این اے 219 میں پولنگ اسٹیشن پر ایک سیاسی جماعت کے کارکنان دھاوا بول دیا۔یہ واقعہ پولنگ اسٹیشن بوائز پرائمری اسکول لطیف آباد نمبر 9 میں پیش آیا جہاں پولنگ اسٹیشن میں موجود عملہ پولنگ کا عمل چھوڑ کر چلا گیا۔پولنگ اسٹیشن میں بیلٹ پیپرز، باکس اور مہریں بکھری… Continue 23reading این اے 219، پولنگ اسٹیشن پر سیاسی جماعت کے کارکنان گھس گئے

این اے 3 سوات کے ڈاگے پولنگ اسٹیشن نمبر 290 اور 291 پر خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں

datetime 8  فروری‬‮  2024

این اے 3 سوات کے ڈاگے پولنگ اسٹیشن نمبر 290 اور 291 پر خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں

سوات (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 3 سوات کے ڈاگے پولنگ اسٹیشن نمبر 290 اور 291 پر خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات 2 جس کے 2 پولنگ اسٹیشن پر کسی بھی خاتون کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوا ہے، اس حلقے کی آبادی 8 لاکھ… Continue 23reading این اے 3 سوات کے ڈاگے پولنگ اسٹیشن نمبر 290 اور 291 پر خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں

این اے 232: حافظ نعیم الرحمن کا بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ بھرے جانے کا دعوی

datetime 8  فروری‬‮  2024

این اے 232: حافظ نعیم الرحمن کا بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ بھرے جانے کا دعوی

کراچی (این این آئی)جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے دعوی کیا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 232، پی ایس 91 میں پریزائیڈنگ افسر نے بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ ڈالے ہیں۔حافظ نعیم الرحمن نے ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے اس… Continue 23reading این اے 232: حافظ نعیم الرحمن کا بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ بھرے جانے کا دعوی

امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، آصف علی زرداری

datetime 8  فروری‬‮  2024

امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، آصف علی زرداری

نواب شاہ (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی۔نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے۔آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی… Continue 23reading امید ہے کہ پیپلز پارٹی کلین سوئپ کرے گی، آصف علی زرداری

1 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 12,274