این اے 128 لاہور سے عون چوہدری نے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کو ہرا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عون چوہدری نے میدان مار لیا۔این اے 128 لاہور 12 کے تمام 433 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔استحکام پاکستان پارٹی کے عون چوہدری نے ایک لاکھ 72 ہزار 576 ووٹ سے کامیابی حاصل… Continue 23reading این اے 128 لاہور سے عون چوہدری نے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کو ہرا دیا