بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا مطلوب ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی (این این آئی) بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا مطلوب ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے امہ ہانی نامی بچی کو بازیاب کرالیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈسٹرکٹ سٹی میں بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والے مطلوب ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا گیا۔ایس ایس پی سٹی امجد حیات نے بتایا کہ… Continue 23reading بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا مطلوب ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار