(ن) کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ کی جہانگیر ترین سے ملاقات ،آئی پی پی میں شامل
فیصل آباد/تاندلیانوالہ ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ نے جہانگیر خان ترین سے ملاقات کر کے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اور این اے 97سے آئی پی پی کے امیدوار ہمایوں اختر خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ۔ عائشہ رجب بلوچ نے پیٹرن… Continue 23reading (ن) کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب بلوچ کی جہانگیر ترین سے ملاقات ،آئی پی پی میں شامل