منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کا انوکھا اقدام،محکمہ تعلیم کے چوکیدار، سویپر کو اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر لگا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن کا انوکھا اقدام،محکمہ تعلیم کے چوکیدار، سویپر کو اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر لگا دیا

کراچی( این این آئی) الیکشن کمیشن نے انوکھا اقدام اختیار کرتے ہوئے کراچی میں محکمہ تعلیم کے چوکیدار اور سویپر کو اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر تعینات کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے محکمہ تعلیم کے چوکیدار محمد اشرف کی گورنمنٹ ڈگری سائنس اینڈ کامرس کالج میں ڈیوٹی لگا دی، کالج سویپر پرویز مسیح… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا انوکھا اقدام،محکمہ تعلیم کے چوکیدار، سویپر کو اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر لگا دیا

9 فروری کو مریم کے پاپا بولیں گے کہ ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ ,بیرسٹرگوہر علی

datetime 6  فروری‬‮  2024

9 فروری کو مریم کے پاپا بولیں گے کہ ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ ,بیرسٹرگوہر علی

بونیر( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں، مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے،نواز شریف نے ہمیشہ ڈیل کی سیاست کی ہے،بلاول بھٹو زرداری اب سیاست سیکھ رہے ہیں جبکہ بانی پی ٹی آئی اب عوام کے دلوں میں ہے۔جلسے… Continue 23reading 9 فروری کو مریم کے پاپا بولیں گے کہ ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ ,بیرسٹرگوہر علی

شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2024

شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

صوابی(این این آئی)موضع تورڈھیر میں شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔اکبر علی سکنہ تورڈھیر نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیٹی کی شادی 9-10 سال سال قبل اسد ولد نور الرحمن سکنہ سٹیشن روڈ جہانگیرہ کے ساتھ ہوئی تھی گھریلو ناچاقی کی… Continue 23reading شوہر نے میکے بیٹھی بیوی کے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے9بھارتی شہریوں کی جان بچالی

datetime 5  فروری‬‮  2024

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے9بھارتی شہریوں کی جان بچالی

کراچی ( این این آئی)پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے نو بھارتی شہریوں کی جان بچالی ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سمندر میں پھنسی ایس اے ایس فائیو نامی کشتی میں فنی خرابی کے باعث انجن مکمل طور پر بند ہو گیا تھا، پاک… Continue 23reading پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے9بھارتی شہریوں کی جان بچالی

باجوڑ سے آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 5  فروری‬‮  2024

باجوڑ سے آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

باجوڑ( این این آئی)باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ۔ویڈیو میں 2 ملزمان کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ریحان زیب پر گاڑی میں بیٹھتے وقت فائرنگ کی گئی۔ سینٹرل پولیس آفیسر پشاور کے مطابق ریحان زیب پر فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار… Continue 23reading باجوڑ سے آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دن کی دوری پر

datetime 5  فروری‬‮  2024

رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دن کی دوری پر

مکوآنہ (این این آئی)رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دن کی دوری پر، ماہ مبارک کے آغاز میں 40 سے بھی کم دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کے چوتھے ہفتے کے آغاز کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دن کی دوری پر… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دن کی دوری پر

بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد

datetime 5  فروری‬‮  2024

بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان میں نگراں حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی کا تھریٹ الرٹ موجود ہے۔جان اچکزئی نے کہا کہ تھرٹ الرٹ کے پیش… Continue 23reading بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد

الیکشن 2024 ، براہ راست مانیٹرنگ کیلئے 29 ہزار کیمرے خریدنے کا معاہدہ

datetime 5  فروری‬‮  2024

الیکشن 2024 ، براہ راست مانیٹرنگ کیلئے 29 ہزار کیمرے خریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن 2024 کے پرامن انعقاد کی براہ راست مانیٹرنگ کے لئے 29 ہزار کیمرے خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا۔الیکشن 2024 کے پرامن انعقاد کی براہ راست مانیٹرنگ کے لئے 29 ہزار کیمرے خریدے جائیں گے اور اس حوالے سے سیف سٹیز اتھارٹی، پی آئی ٹی بی اور این آرٹی سی… Continue 23reading الیکشن 2024 ، براہ راست مانیٹرنگ کیلئے 29 ہزار کیمرے خریدنے کا معاہدہ

ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستان میں عام انتخابات سے قبل غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا اعلان

datetime 5  فروری‬‮  2024

ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستان میں عام انتخابات سے قبل غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) فروری، 2024ء میں، پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کے قریب آنے کے ساتھ ہی ٹک ٹاک نے غلط اور گمراہ کن معلومات سے نمٹنے اور پلیٹ فارم پر انتخابی شفافیت اور دیانتداری کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششوں کا اعلان کر دیا ہے۔ مختصر ویڈیوز کے اس پلیٹ فارم کی جانب… Continue 23reading ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستان میں عام انتخابات سے قبل غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا اعلان

1 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 12,252