حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پی ٹی آئی کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ حماد اظہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام جاری کیا کہ تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اورجنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں لیکن بطور کارکن کام کرتا رہوں… Continue 23reading حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دیدیا