یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئی
کراچی(این این آئی) ماہرین فلکیات کی جانب سے متحدہ عرب امارات اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ کے حوالے سے پیشگوئی کر دی گئی۔رپورٹ کے مطابق ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے بتایا کہ اس سال عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔متحدہ عرب… Continue 23reading یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئی