کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
لودھراں (این این آئی)لودھراں میں وارڈ نمبر 23 میں پولیس کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں کانسٹیبل مختار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق لڑکی نے کہا کہ ملزم سے فیس بک پر دوستی ہوئی، شادی کا جھانسہ دے کر ملنے کیلئے بلایا تھا۔ ملزم نے… Continue 23reading کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج