قصور میں جلسے کے انعقاد پر شیرافضل مروت سمیت سینکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
قصور( این این آئی)قصور میں تھانہ کھڈیاں پولیس نے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بغیر اجازت جلسے کے انعقاد پر مقدمہ درج کرلیا۔ضمنی انتخاب کے سلسلے میں بغیر اجازت جلسے کے انعقاد پر سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیر افضل مروت اور سردار محمد حسین ڈوگر سمیت 16رہنمائوں اور 500سے زائد نامعلوم کارکنان کو… Continue 23reading قصور میں جلسے کے انعقاد پر شیرافضل مروت سمیت سینکڑوں کارکنان کیخلاف مقدمہ درج