بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے 12 رہنمائوں، کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 19  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے 12رہنمائوں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور کارکنوں کے خلاف راستہ بلاک کرنے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ ڈیفنس بی تھانے میں درج کیا گیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان کرسیاں لگا کر بیٹھے تھے جس سے ٹریفک میں خلل پیدا ہو رہا تھا۔ منع کرنے کے باوجود ملزمان باز نہ آئے اور پھر رش کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔مقدمے میں غلام مصطفی،تصور حسین، غلام محی الدین سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ سب انسپکٹر خالد محمود کے بیان پر درج کیا گیا۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…