جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

ای میل حملوں سے سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے کا انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)جعل سازی پر مبنی ای میل حملوں کے ذریعے سرکاری اداروں، وزارتوں، ڈویژنز کو نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سرکاری اداروں کواحتیاط کیلیے ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے فشنگ ای میلز کے ذریعے دھوکا دہی پر مبنی لنکس پر کلک کرنے سے سرکاری دستاویز چرائی جا سکتی ہیں۔

سرکاری ملازمین کو نشانہ بنانے کیلیے آئی پی ایڈریس اور کلاڈ انفراسٹرکچر سے فائدہ اٹھایا جارہا ہے،حملہ آور سرکاری ملازمین کو نشانہ بنانے کیلیے دھوکا دہی والے ای میل ایڈریس استعمال کررہے ہیں، فشنگ لنکس کے ذریعے سرکاری ملازمین کے یوزر نام اور پاسورڈ چرائے جارہے ہیں۔سرکاری اداروں کو حملوں سے بچانے کیلیے سائبر سیکیورٹی بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے، نیشنل سرٹ نے مزید سفارش کی ہے سرکاری ادارے محفوظ ہینڈلنگ کریں،تھریٹ انٹیلیجنس شئیر کریں تاکہ سائبر حملوں کی روک تھام کی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…