مریم نواز کی سرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے محکمہ خزانہ سے 2کروڑ 73 لاکھ روپےطلب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنےکے لیے محکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب کرلیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی سےگفتگو میں کہا کہ سرکاری گاڑی کے لیےگرانٹ طلب کرنا معمول کی بات ہے، ٹائروں کی تبدیلی کے لیے… Continue 23reading مریم نواز کی سرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے محکمہ خزانہ سے 2کروڑ 73 لاکھ روپےطلب