ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پرویز الٰہی و دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور دیگر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الٰہی سمیت دیگر کی توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود نام پاسپورٹ اور ای ایک لسٹ سے نہیں نکالا جارہا۔

عدالت افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا حکم دے۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت میں رپورٹ عدالت پیش کی۔عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور دیگر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیا، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کا نام بھی ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے۔عدالت نے سرکاری وکیل کی رپورٹ کی روشنی میں درخواستیں نمٹا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…