عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری
اسلام آباد(این این آئی)عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی سمیت تین کیسز میں بانی پی ٹی آئی کو بری کردیا ۔عدالت نے شیخ رشید… Continue 23reading عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری