فواد چوہدری پولیس دیکھ کر ایسے بھاگے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو،شیر افضل مروت
اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری اس روز پولیس کو دیکھ کر ایسیبھاگ رہے تھے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو۔میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ فواد چوہدری کا حق نہیں بنتا کہ پی ٹی… Continue 23reading فواد چوہدری پولیس دیکھ کر ایسے بھاگے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو،شیر افضل مروت