کراچی ایئر پورٹ پر کئی سالوں سے کھڑے 35 سے زائد ناکارہ طیاروں میں پرندوں نے گھونسلے بنا لیے
کراچی (این این آئی)کراچی ایئر پورٹ پر کئی سالوں سے کھڑے 35 سے زائد ناکارہ طیاروں میں پرندوں نے گھونسلے بنا لیے۔ذرائع کے مطابق کسٹمز اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے واجبات کے تنازع کے سبب 35 سے زائد ناکارہ طیارے کھڑے ہیں، ان ناکارہ طیاروں میں پی آئی اے سمیت مختلف ایئر لائنز کے… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ پر کئی سالوں سے کھڑے 35 سے زائد ناکارہ طیاروں میں پرندوں نے گھونسلے بنا لیے