پی آئی اے نے فیصل آباد سے جدہ کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)نے فیصل آباد سے جدہ کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز روانہ ہوگئی، ہفتے میں دو پروازیں دوطرفہ چلائی جائیں گی۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق پی آئی اے نے فیصل آباد سے جدہ… Continue 23reading پی آئی اے نے فیصل آباد سے جدہ کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا