اسد عمرکوعدالت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اسد عمر کو سینے میں درد ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔سابق وفاقی وزیر کے وکیل نے کہا کہ اسد عمر کو کمرہ عدالت میں دل میں تکلیف ہوئی۔اسپتال انتظامیہ کا… Continue 23reading اسد عمرکوعدالت میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا