پولیس لائنز دھماکے کا مرکزی ملزم فون کال سے پکڑا گیا
پشاور(این این آئی)30 جنوری 2023 کو پولیس لائنز پشاور مسجد خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم سربراہ کو کی گئی فون کال سے پکڑ گیا۔پولیس کے مطابق ملزم پولیس اہلکار کی جانب سے نقشہ فراہم کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، سہولت کار اہلکار نے خودکش حملہ آور کو راستوں سے بھی آگاہ کیا تھا،… Continue 23reading پولیس لائنز دھماکے کا مرکزی ملزم فون کال سے پکڑا گیا