اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

16 دسمبر کو ہمارے بچوں کو بے دردی سے شہید کیا گیا،بیرسٹر گوہر

datetime 16  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 16 دسمبر کو دہشت گردوں نے ہمارے بچوں کو بے دردی سے شہید کیا تھا۔اپنے بیان میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی برسی پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اے پی ایس کی دسویں برسی ہمیں سیاہ دن کی یاد دلاتی ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شہید بچوں کے اہلِ خانہ اور پیاروں کا درد اور تکلیف کبھی ختم نہیں ہو سکتی۔انہوں نے کہا کہ ہم ان دکھی خاندانوں کو یقین دلاتے ہیں کہ 16 دسمبر نہیں بھولیں گے، 16 دسمبر اے پی ایس سانحے نے قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحد کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہمارے ملک کو محفوظ رکھنے اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…