ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نوکری کا جھانسہ دے کر 17سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

datetime 16  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ شادمان میں نوکری کا جھانسہ دے کر 17سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم علی رضا 17سالہ عروج فاطمہ کو ورغلا کر شادمان مارکیٹ میں واقع ہوٹل لیے گیا ،ملزم علی رضا ہوٹل میں لڑکی سے زیادتی کے بعد فرار ہو گیا تھا۔

متاثرہ لڑکی لاہور میں اپنے ماموں کے پاس رہائش پذیر تھی۔شادمان پولیس نے واقعہ میں ملوث ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ایس پی ماڈل ٹائون اخلاق اللہ نے ایس ایچ او و پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…