ایکسٹینشن کے معاملے پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، فضل الرحمان
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے صاف الفاظ میں کہا کہ وہ ایکسٹینشن یا… Continue 23reading ایکسٹینشن کے معاملے پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، فضل الرحمان