پی ٹی آئی رہنما راجہ اظہر پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں فرد جرم عائد
کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر و سابقہ صوبائی اسمبلی سندھ راجہ اظہر خان پر توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی گئی، صدر کراچی راجہ اظہر کے خلاف لانڈھی پولیس نے 2023 میں مقدمہ درج کیا تھا ، راجہ اظہر نے صحت جرم سے انکار… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما راجہ اظہر پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں فرد جرم عائد