پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاق کی اجازت کی ضرورت نہیں،رانا ثناء اللہ

datetime 31  اگست‬‮  2024

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاق کی اجازت کی ضرورت نہیں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اگر فیض حمید کے معاملے میں عمران خان کا ملوث ہونا ثابت ہوتا ہے تو عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاقی حکومت کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاق کی اجازت کی ضرورت نہیں،رانا ثناء اللہ

پاکستان کیساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے: بھارتی وزیر خارجہ

datetime 30  اگست‬‮  2024

پاکستان کیساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے: بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے۔جے شنکر نے نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کامسئلہ آرٹیکل 370 نے ختم کر دیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ ہم… Continue 23reading پاکستان کیساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے: بھارتی وزیر خارجہ

کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 30  اگست‬‮  2024

کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل اور… Continue 23reading کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

تنخواہ کی بندش پر سندھ پولیس کا اہلکار بچے فروخت کرنے پہنچ گیا

datetime 30  اگست‬‮  2024

تنخواہ کی بندش پر سندھ پولیس کا اہلکار بچے فروخت کرنے پہنچ گیا

کراچی(این این آئی) سینٹرل جیل میں تعینات پولیس اہلکار تین ماہ سے تنخواہ کی بندش کے بعد مجبورا اپنے بچے فروخت کرنے کیلیے کراچی پریس کلب پہنچ گیا۔سینٹرل جیل کراچی میں تعینات سپاہی وحید کراچی پریس کلب اپنے بچوں کو لے کر پہنچا اور انہیں فروخت کرنے کا اعلان کیا۔ سپاہی نے بتایا کہ پہلے… Continue 23reading تنخواہ کی بندش پر سندھ پولیس کا اہلکار بچے فروخت کرنے پہنچ گیا

سیلابی ریلوں کے باعث کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سیکڑوں سیاح پھنس گئے

datetime 30  اگست‬‮  2024

سیلابی ریلوں کے باعث کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سیکڑوں سیاح پھنس گئے

دیر بالا (این این آئی)دیر بالا میں طوفانی بارش اور کوہستان سے آئے سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کْمراٹ کا واحد زمینی رابطہ منقطع ہوگیاجس کے باعث سیکڑوں سیاح پھنس گئے اور انتظامیہ سے مدد کی اپیل کردی۔کمراٹ میں فیملی کے ساتھ موجود سیاح حافظ محمد بلال نے بتایا کہ کْمراٹ کے مقام خانہ… Continue 23reading سیلابی ریلوں کے باعث کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سیکڑوں سیاح پھنس گئے

عمران خان سے فیملی والوں کو ملنے نہیں دیا جاتا، علیمہ خان

datetime 30  اگست‬‮  2024

عمران خان سے فیملی والوں کو ملنے نہیں دیا جاتا، علیمہ خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ فیملی والوں کو ملنے نہیں دیا جاتا، گزشتہ روز بھی صرف عمر ایوب اور شبلی فراز کو ملنے دیا۔علیمہ خان نے اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کی ضمانت کے لیے درخواست… Continue 23reading عمران خان سے فیملی والوں کو ملنے نہیں دیا جاتا، علیمہ خان

بلوچستان کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2024

بلوچستان کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق صوبائی حکومت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی پوزیشن میں ہے۔ بولان کے علاقوں ڈھاڈر، مچ، بھاگ، سنی، کھٹن،بالا ناڑی میں موسلادھار بارش کے بعد ریلے سے مچ میں ہیرک اور… Continue 23reading بلوچستان کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق چوتھا الرٹ جاری کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2024

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق چوتھا الرٹ جاری کردیا

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق چوتھا الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بن گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ میں بتایا کہ کراچی سے تقریبا 170 کلو میٹر جنوب اور جنوب مشرق میں موجود ہے، طوفان ابتدائی طور پر مغرب اور شمال مغرب… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق چوتھا الرٹ جاری کردیا

اینکراوریا مقبول جان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

datetime 30  اگست‬‮  2024

اینکراوریا مقبول جان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

لاہور ( این این آئی) لاہور کی ضلعی عدالت نے اینکر اور رائٹر اوریا مقبول جان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ڈیوٹی مجسٹریٹ ثروت بتول نے اوریا مقبول جان کے 6روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے اوریا مقبول جان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اینکر اوریا مقبول جان… Continue 23reading اینکراوریا مقبول جان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

1 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 12,298