مدت ختم ہونے کے باوجود 60ہزار اسلحہ لائسنسز منسوخ نہ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)مدت ختم ہونے کے باوجود 60ہزار اسلحہ لائسنسز منسوخ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، ایکسپائرڈ اسلحہ لائسنس منسوخ نہ کرنے پرقومی خزانے کو تیس کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ساٹھ ہزار اسلحہ لائسنس کی مدت دوسال پہلے ختم ہونے کے باجود نادرا نے منسوخ نہیں کیا،آڈٹ رپورٹ میں… Continue 23reading مدت ختم ہونے کے باوجود 60ہزار اسلحہ لائسنسز منسوخ نہ ہونے کا انکشاف