جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

10سالہ طالبہ سے اسکول ہیڈ ماسٹر کی زیادتی کا انکشاف

datetime 6  جولائی  2024

10سالہ طالبہ سے اسکول ہیڈ ماسٹر کی زیادتی کا انکشاف

کراچی (این این آئی) مواچھ گوٹھ میں 10سالہ طالبہ سے اسکول ہیڈ ماسٹر کی زیادتی کا انکشاف ہوا، والد کا کہنا تھا کہ بیٹی نے بتایا سر نے الگ کمرے میں لے جا کر زیادتی کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں 10سالہ طالبہ کو اسکول ہیڈ ماسٹر نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔… Continue 23reading 10سالہ طالبہ سے اسکول ہیڈ ماسٹر کی زیادتی کا انکشاف

برطانوی پارلیمنٹ میں 4 نئے پاکستانی چہرے آگئے

datetime 6  جولائی  2024

برطانوی پارلیمنٹ میں 4 نئے پاکستانی چہرے آگئے

لندن (این این آئی)برطانوی پارلیمنٹ میں برٹش پاکستانی اراکین کی تعداد 15 برقرار ہے جبکہ 4 نئے چہرے بھی سامنے آگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناز شاہ، شبانہ محمود، یاسمین قریشی، افضل خان عمران حسین، روزینہ خان، محمد یاسین اور ثاقب بھٹی جیت گئے ہیں۔اس کے علاوہ نصرت غنی، طاہر علی، زہرہ سلطانہ، عدنان حسین… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ میں 4 نئے پاکستانی چہرے آگئے

محرم الحرام ،چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں،ماہرفلکیات

datetime 6  جولائی  2024

محرم الحرام ،چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں،ماہرفلکیات

مون سون کے بادل ہیں، مطلع زیادہ تر ابر آلود رہے گا، محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کے زیادہ امکانات ہیں،ڈاکٹرجاوید اقبال کراچی(این این آئی)ماہر فلکیات نے محرم الحرام کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ماہرفلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق آج(ہفتہ)6 جولائی کو چاند نظر آنے کے امکانات کم… Continue 23reading محرم الحرام ،چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں،ماہرفلکیات

پاکستان نے کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا،بلوم برگ نے دودھ کی قیمتوں پررپورٹ جاری کردی

datetime 6  جولائی  2024

پاکستان نے کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا،بلوم برگ نے دودھ کی قیمتوں پررپورٹ جاری کردی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں فی لیٹر دودھ دنیا کے کئی ممالک سے بھی مہنگا ہوگیا۔ بلوم برگ نے ڈبہ پیک دودھ کی قیمتوں پررپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ڈبہ پیک دودھ کی قیمت 370 روپے ہے جبکہ فرانس کیدارالحکومت پیرس میں یہی دودھ 342 میں دستیاب ہے۔ دودھ کی قیمت میں نیدرلینڈز بھی… Continue 23reading پاکستان نے کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا،بلوم برگ نے دودھ کی قیمتوں پررپورٹ جاری کردی

اگر عمران خان بھوک ہڑتال پر گئے تو پورے پاکستان میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگیں گے،علی محمد خان

datetime 6  جولائی  2024

اگر عمران خان بھوک ہڑتال پر گئے تو پورے پاکستان میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگیں گے،علی محمد خان

راولپنڈی (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان بھوک ہڑتال پر گئے تو پورے پاکستان میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگیں گے،معاملات کاسیاسی حل کیوں نہیں نکل رہا؟ ، عمران کا پیغام حقیقی آزادی ہے۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما… Continue 23reading اگر عمران خان بھوک ہڑتال پر گئے تو پورے پاکستان میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگیں گے،علی محمد خان

بارشوں کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

datetime 6  جولائی  2024

بارشوں کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

لاہور ( این این آئی)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب الرٹ کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا… Continue 23reading بارشوں کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے، لگتا ہے ان کے دل میں ہمدردانہ گنجائش پیدا ہو رہی ہے، خواجہ آصف

datetime 5  جولائی  2024

عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے، لگتا ہے ان کے دل میں ہمدردانہ گنجائش پیدا ہو رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی )وزیردفاع خواجہ آصف نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے حکومت کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے سابق وزیر اعظم کا موسم تبدیل ہورہا ہے، ان کا رویہ غیر سیاسی ہے لیکن ان… Continue 23reading عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے، لگتا ہے ان کے دل میں ہمدردانہ گنجائش پیدا ہو رہی ہے، خواجہ آصف

وفاقی حکومت نے محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند کرنے کی درخواست مسترد کردی

datetime 5  جولائی  2024

وفاقی حکومت نے محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند کرنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا ایپس کو بند کرنے کی صوبوں کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ فیس بک، ٹک ٹاک، واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا اپلیکیشن بند نہیں ہوں گی۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق محرم الحرام میں سیکیورٹی کو فل پروف… Continue 23reading وفاقی حکومت نے محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند کرنے کی درخواست مسترد کردی

سگے ماموں نے غیرت کے نام پر 28 سالہ بھانجی کو قتل کر دیا

datetime 5  جولائی  2024

سگے ماموں نے غیرت کے نام پر 28 سالہ بھانجی کو قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں سگے ماموں نے غیرت کے نام پر 28 سالہ بھانجی کو قتل کر کے مقتولہ کی نعش کو ویرانے میں پھینک دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے اندھے قتل کامقدمہ درج کر کے قاتل کو دو یوم میں ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور مصروف تفتیش ہے۔ زرائع کے… Continue 23reading سگے ماموں نے غیرت کے نام پر 28 سالہ بھانجی کو قتل کر دیا

1 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 12,242