وفاقی دارالحکومت اسلام آباد زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 5.4 ریکارڈ
اسلام آباد’پشاور(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔خیبرپختونخوا کے علاقے مردان، ملاکنڈ، ہنگو، بونیر، شانگلہ، دیر، چارسدہ بھی زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے۔اس کے علاوہ مانسہرہ صوابی، اپردیر، ایبٹ… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اسلام آباد زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 5.4 ریکارڈ