آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں مالیت کی 40 بکریاں ہلاک
خیرپور(این این آئی) نارا کے علاقے اچھرو تھر میں بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے 40 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق بکریوں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اچھرو تھر کے نواحی گاں فقیر محمد بھنبھرو میں پیش آیا۔متاثرہ مالکان نے بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے سے ان کی گلابی نسل… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں مالیت کی 40 بکریاں ہلاک