50 ہزار میں فروخت ہونے والا 3 سالہ بچہ بازیاب
لاہور ( این این آئی) لاہور میں 50 ہزار روپے میں فروخت ہونے والے 3 سالہ بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔ایس پی کینٹ لاہوراویس شفیق کے مطابق عدنان نامی بچے کو نامعلوم خاتون اور مرد گداگروں نے اغوا کیا تھا۔ پولیس نے مغوی بچے کو منڈی بہا الدین سے بازیاب کروایا۔ ملزمان نے بچے… Continue 23reading 50 ہزار میں فروخت ہونے والا 3 سالہ بچہ بازیاب