حکومت کا جینا حرام کردیں گے، اپوزیشن کا جمعہ سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن اتحاد نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا جینا حرام کردیں گے اور تمام غیرملکی سفیروں کو خطوط لکھیں گے کہ اس حکومت سے جو بھی معاہدے کیے ہیں وہ ختم کردیں۔محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن ارکین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعے… Continue 23reading حکومت کا جینا حرام کردیں گے، اپوزیشن کا جمعہ سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان










































