جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

ملک کے تمام ائیر پورٹس پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2025

ملک کے تمام ائیر پورٹس پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پہلگام واقعے کے بعد سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات نافذ کر دیے گئے ہیں، جبکہ بھارتی فضائی حدود سے گزرنے والی تمام غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق، لاہور… Continue 23reading ملک کے تمام ائیر پورٹس پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی

دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2025

دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(این این آئی)دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔سروے اور اعداد و شمار جمع کرنے کے معتبر ترین ادارے گیلپ نے دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست برائے سال 2025 جاری کردی۔گیلپ نے happiness انڈیکس جاری کردیا جس میں 44 خوش باش قوموں میں سے پاکستانیوں… Continue 23reading دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ’ شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھارت میں بندکردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2025

مودی سرکار کی بوکھلاہٹ’ شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھارت میں بندکردیا

نیو دہلی(این این آئی)بھارت نے آزادی اظہار کا گلا گھونٹنے کی اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا یوٹیوب چینل ملک بھر میں بلاک کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی سفارش پر مجموعی طور پر 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد… Continue 23reading مودی سرکار کی بوکھلاہٹ’ شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھارت میں بندکردیا

ملک بھر میں آج بھی ہیٹ ویو، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زائد رہنے کی پیشگوئی

datetime 28  اپریل‬‮  2025

ملک بھر میں آج بھی ہیٹ ویو، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زائد رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی اور درجہ حرارت معمول سے سات ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق لاہور، پشاور، سرگودھا اور ملتان سمیت متعدد شہروں میں پارہ 40… Continue 23reading ملک بھر میں آج بھی ہیٹ ویو، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زائد رہنے کی پیشگوئی

گاڑی پر فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کرنے کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 28  اپریل‬‮  2025

گاڑی پر فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کرنے کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

پشاور (این این آئی)پشاور میں فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کرنے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو موصول ہوگئی۔گزشتہ روز تاک میں بیٹھے 4 مسلح افراد نے شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد جانے والے شہریوں کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی۔فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوئے،… Continue 23reading گاڑی پر فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کرنے کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف، فوٹو کاپی کی ضرورت ختم

datetime 28  اپریل‬‮  2025

پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف، فوٹو کاپی کی ضرورت ختم

کراچی(این این آئی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے پاکستان کا پہلا “ڈی میٹیریلائزڈ شناختی کارڈ” متعارف کرادیا جس کے بعد اب شہریوں کو قومی شناختی کارڈ یا اس کی فوٹو کاپی جیب میں رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی اور یہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ “پاک آئی ڈی” موبائل ایپ کے ذریعے بالکل مفت ڈائون لوڈ… Continue 23reading پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل شناختی کارڈ متعارف، فوٹو کاپی کی ضرورت ختم

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں حیران کن کمی

datetime 26  اپریل‬‮  2025

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں حیران کن کمی

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2250 روپے کی سطح پر ہونے کے باعث فلور ملوں نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 100 روپے کی کمی کر دی ۔لاہور آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدرحاجی یوسف کے مطابق بڑی فلور ملوں نے aاپنے برانڈ کے 20… Continue 23reading 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں حیران کن کمی

جیکب آباد ،جواں سال بیوی نے مبینہ آشنا کے ساتھ ملکر صعیف العمر شوہر کو قتل کرکے گھر میں دفنا دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2025

جیکب آباد ،جواں سال بیوی نے مبینہ آشنا کے ساتھ ملکر صعیف العمر شوہر کو قتل کرکے گھر میں دفنا دیا

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں جواں سال بیوی نے مبینہ آشنا کے ساتھ ملکر صعیف العمر شوہر کوکلہاڑی سے قتل کرکے گھر کے کمرے میں دفنا دیا، پولیس نے بیوی کو گرفتار کرلیا، بیوی نے قتل کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود گاؤں احمد میاں سومرو میں… Continue 23reading جیکب آباد ،جواں سال بیوی نے مبینہ آشنا کے ساتھ ملکر صعیف العمر شوہر کو قتل کرکے گھر میں دفنا دیا

بلوچستان کا رہائشی چنئی میں دوران علاج چل بسا، لاش پاکستان لانے سے روک دی گئی

datetime 26  اپریل‬‮  2025

بلوچستان کا رہائشی چنئی میں دوران علاج چل بسا، لاش پاکستان لانے سے روک دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی شہر چنئی میں علاج کے دوران بلوچستان کا ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا، لیکن اسپتال انتظامیہ نے بقایا رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر میت حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔ غمزدہ ماں نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کر دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق، بلوچستان… Continue 23reading بلوچستان کا رہائشی چنئی میں دوران علاج چل بسا، لاش پاکستان لانے سے روک دی گئی

1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 12,269