سابق کرکٹر محمد یوسف نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کھول لیا
لاہور(این این آئی)سابق کپتان محمد یوسف فاسٹ فوڈ بزنس سے منسلک ہوگئے، مولانا طارق جمیل نے محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔مولانا طارق جمیل نے فیتہ کاٹا اور دعا کرائی۔سابق کپتان وقار یونس، سلمان بٹ اور وہاب ریاض بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف نے… Continue 23reading سابق کرکٹر محمد یوسف نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کھول لیا