جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

خاتون اینکر کو شوہر نے عدالت میں گولی مارکر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت (این این آئی )لبنانی نیوز اینکر عبیر رحال کو اس کے شوہر خلیل مسعود نے عدالت میں قریب سے گولی مار کر قتل کردیا بعد میں خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملزم واردات کے فوری بعد عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، تاہم ایک گھنٹے بعد ایک وڈیو فیس بک پر شیئر کرکے خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

لبنانی نیوز اینکر عبیر رحال اپنے شوپر سے علیحدگی کی درخواست پر کارروائی مکمل کرنے کیلیے عدالت پہنچی تھی، قاتل شوہر نے فیس بک اکاونٹ پر شیئر کی جانے والی وڈیو میں قتل کی وجہ مبینہ خیانت بتائی اورغیرت کو محرک قرار دیا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…