گینگ ریپ کا شکار پولیو ورکر کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا
جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد میں گینگ ریپ کا شکار پولیو ورکر کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا، گینگ ریپ کے دوران ویڈیو ریکارڈ کی گئی، پولیس نے بیان تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالا، بیان تبدیل نہ کرنے پر قتل کی دھمکیاں دی گئی، متاثرہ خاتون پر شوہر نے سیاہ کاری کا… Continue 23reading گینگ ریپ کا شکار پولیو ورکر کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا