گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی)نے27تا28 اگست 2024 کے دوران پنجاب اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے،ہوائوں کا سلسلہ اس وقت گجرات، انڈیا کے قریب موجودہی جس کے زیر اثر سندھ کے بیشتر علاقوں سمیت جنوب مشرقی پاکستان میں… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا