منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس نے رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی

datetime 22  جولائی  2024

اسلام آباد پولیس نے رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل کے مرکزی دفترپر چھاپہ مارا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد کی بنیاد پر چھاپہ مارا۔پولیس نے بتایا کہ… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کردی

الیکشن کمیشن سے پوچھیں گےکہ کیا آپ قانون یا اْسکی منشاء کو شکست دے رہے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 22  جولائی  2024

الیکشن کمیشن سے پوچھیں گےکہ کیا آپ قانون یا اْسکی منشاء کو شکست دے رہے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد عامر فاروق نے ایک سماعت کے دوران کہاہے کہ الیکشن کمیشن سے پوچھیں گے کہ کیا آپ قانون یا اْسکی منشاء کو شکست دے رہے ہیں؟۔الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے کی ۔پی ٹی آئی… Continue 23reading الیکشن کمیشن سے پوچھیں گےکہ کیا آپ قانون یا اْسکی منشاء کو شکست دے رہے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

مردان میں فائرنگ ‘ ایک شخص اور اس کی دو بیویوں کو قتل کر دیا گیا

datetime 22  جولائی  2024

مردان میں فائرنگ ‘ ایک شخص اور اس کی دو بیویوں کو قتل کر دیا گیا

مردان (این این آئی)مردان میں فائرنگ کر کے ایک شخص اور اس کی دو بیویوں کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سعیدآباد باجوڑ وکورونہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص اور اس کی 2 بیویاں جاں بحق ہو گئیں۔پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ گھریلو تنازع پر… Continue 23reading مردان میں فائرنگ ‘ ایک شخص اور اس کی دو بیویوں کو قتل کر دیا گیا

بنوں میں حالات معمول پر آگئے، کاروبار اور ٹریفک رواں دواں’ موبائل سروس بحال

datetime 22  جولائی  2024

بنوں میں حالات معمول پر آگئے، کاروبار اور ٹریفک رواں دواں’ موبائل سروس بحال

بنوں(این این آئی ) بنوں میں حالات معمول پر آگئے، کاروبار اور ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔شہر اور گردونواح میں موبائل سروس بحال کر دی گئی ہے۔ پولیس لائن چوک پر تاجر برادری، سول سوسائٹی، علمائے کرام اور سیاسی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔دھرنا کمیٹی کا کہنا ہے کہ پولیس… Continue 23reading بنوں میں حالات معمول پر آگئے، کاروبار اور ٹریفک رواں دواں’ موبائل سروس بحال

فوج الیکشن سے لاتعلق ہوجائے سب ٹھیک ہوجائے گا، فضل الرحمان

datetime 20  جولائی  2024

فوج الیکشن سے لاتعلق ہوجائے سب ٹھیک ہوجائے گا، فضل الرحمان

پشاور (این این آئی) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نئے انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے،فوج الیکشن سے لاتعلق ہوجائے سب ٹھیک ہوجائے گا، مرضی کی جماعتیں ، پارلیمنٹ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، مارشل لاء… Continue 23reading فوج الیکشن سے لاتعلق ہوجائے سب ٹھیک ہوجائے گا، فضل الرحمان

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 20  جولائی  2024

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

کراچی(این این آئی) پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن آفس میں لیمینیشن پیپر کے معاملے پر پاسپورٹ کی پرنٹنگ پہلے ہی تاخیر کا شکار تھی اور اب اگر محکمہ کے اعلی افسران سیاہی کی کمی کو پورا نہیں کرتے ہیں تو شہریوں کو پاسپورٹس کے اجرا میں… Continue 23reading پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 20  جولائی  2024

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زیر التوا مقدمات 59 ہزار سے تجاوز کر گئے۔سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق 15 جولائی تک سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 59064 تھی۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سوشل میڈیا پر دوستی، چینی باشندہ کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا

datetime 20  جولائی  2024

سوشل میڈیا پر دوستی، چینی باشندہ کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا

پشاور(این این آئی)سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد چینی باشندہ کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا۔پولیس کے مطابق چینی شہری اوجن اورکیلاش کی شاہین آرا نے کورٹ میرج کیلئے عدالت سے رجوع کیا۔ پولیس کے مطابق چینی شہری تصدیق کنندہ نہ ہونے کے باعث شاہین آرا سے شادی نہ کر سکا۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading سوشل میڈیا پر دوستی، چینی باشندہ کیلاشی لڑکی سے شادی کرنے چترال پہنچ گیا

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس، عمران خان ودیگر کی رہائی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور، 26جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

datetime 20  جولائی  2024

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس، عمران خان ودیگر کی رہائی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور، 26جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 26 جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، شبلی فراز اور رف حسن، صاحبزادہ حامد رضا،… Continue 23reading تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس، عمران خان ودیگر کی رہائی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور، 26جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

1 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 12,242