ظہیر کیساتھ مذہب پر کبھی بحث نہیں ہوئی، سوناکشی سنہا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ ظہیر کیساتھ مذہب پر کبھی بحث نہیں ہوئی۔ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال نے اپنی بین المذاہب شادی کو خوبصورت جشن قرار دیا۔سوناکشی سنہا نے کہا کہ میرے اور ظہیر کے عقائد مختلف ہیں لیکن مختلف… Continue 23reading ظہیر کیساتھ مذہب پر کبھی بحث نہیں ہوئی، سوناکشی سنہا