منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

2025کا پہلا دلچسپ مقدمہ 20روپے مہنگے امرود بیچنے والے کیخلاف درج

datetime 2  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ ادو(این این آئی)پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں رواں سال 2025کا پہلا اور دلچسپ مقدمہ سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر امرود فروخت کرنے والے خوانچہ فروش کے خلاف درج کرلیا گیا۔کوٹ ادو کے سٹی پولیس سٹیشن میں رواں سال کی پہلی ایف آئی آر 1/25درج ہوچکی ہے تاہم اس میں دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ ایف آئی آر 20روپے کلو مہنگے امرود فروخت کرنے والے خوانچہ فروش کے خلاف درج ہوئی۔

ایف آئی آر پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت اسسٹنٹ کمشنر محمد اصغر اقبال لغاری کی مدعیت میں مرزا ارشاد بیگ کے خلاف درج کی گئی ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق پرائس کنٹرول کمیٹی کی جانب سے امرود کے نرخ 100روپے کلو مقرر کیے گئے تھے لیکن خوانچہ فروش 120روپے کلو کی قیمت پر فروخت کر رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…