جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس نے سابقہ بیوی اور بچوں کو زندہ جلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)پولیس نے سابقہ بیوی اور بچوں کو زندہ جلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔غازی آباد سے خاتون نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کی،خاتون نے بتایا کہ اس کا سابقہ شوہر اسے مسلسل ہراساں کر رہا ہے۔خاتون کے مطابق ملزم نے مجھے اور بچوں کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش بھی کی،خاتون نے بروقت ہمسائیوں کے گھر پناہ لے کر اپنی اور بچوں کی جان بچائی۔

15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کے بعد ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری طور پر پولیس کو موقع پر روانہ کیا۔ترجمان کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون اور بچوں کو تحفظ فراہم کیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…