جسٹس منیب اختر کوبغیر وجہ ہٹا دیا گیا جو غیر جمہوری رویہ اور ون مین شو ہے، جسٹس منصور کا ججز
اسلام آباد (این این آئی)جسٹس منصور علی شاہ نے سیکرٹری سپریم کورٹ کمیٹی کو خط لکھ دیا، خط میں ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ آرڈیننس اجراء کے چند ہی گھنٹوں بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کر دی گئی، ترمیمی آرڈیننس آنے کے بعد بھی… Continue 23reading جسٹس منیب اختر کوبغیر وجہ ہٹا دیا گیا جو غیر جمہوری رویہ اور ون مین شو ہے، جسٹس منصور کا ججز