بانی پی ٹی آئی کی تصویر،ویڈیو پرپابندی، چیئرمین پیمرا کیخلاف درخواست دائر
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی تصویر اور ویڈیو میڈیا پرنہ دکھانے پرچیئرمین پیمرا کے خلاف درخواست دائر کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے سینٹرل پنجاب کے سینئرنائب صدر اکمل خان باری نے درخواست دائرکی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی تصویر،ویڈیو پرپابندی، چیئرمین پیمرا کیخلاف درخواست دائر