ٹک ٹاکر بہن پر غیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنیوالا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے گرفتار
لاہور ( این این آئی) ٹک ٹاکر بہن پر غیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنیو الا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے اسپیشل آپریشنز سیل نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مشہور ٹک ٹاکر ثمینہ پر غیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کی بیرون ملک فرار کی… Continue 23reading ٹک ٹاکر بہن پر غیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنیوالا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے گرفتار