آذربائیجان کی فضائی طاقت بڑھانے کیلئے جے ایفـ17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ
راولپنڈی (این این آئی)آذربائیجان کی فضائی طاقت بڑھانے کیلئے جے ایفـ17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان کی فضائی طاقت بڑھانے کیلئے جے ایفـ17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدے ہوا ہے۔آئی ایس پی آر… Continue 23reading آذربائیجان کی فضائی طاقت بڑھانے کیلئے جے ایفـ17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کا معاہدہ