ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی، میٹرک کے مضامین بارے اہم فیصلہ

datetime 22  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔پنجاب میں میٹرک کے مضامین کے گروپس میں اضافہ کر دیا گیا ہے، میٹرک کے مضامین میں ایگریکلچر، الائیڈ ہیلتھ سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرپینیورشپ کے گروپس کو بھی شامل کرلیا گیا ہے، یہ نئے گروپس نئے تعلیمی سال سے پڑھائے جائیں گے۔

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر کا کہنا تھا کہ ہیلتھ سائنسز پڑھانے والے سکول ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کے قریب ہوں گے۔خالد نذیر نے مزید کہا کہ میٹرک کے امتحانات کے نمبر 1100 ہی رہیں گے، طلبہ مضامین کا جو بھی گروپ رکھنا چاہتے ہیں اس کا انتخاب وہ نویں جماعت کے آغاز میں ہی کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…