14 سالہ بچی سے 4 ملزمان کی مبینہ زیادتی
نوشہروفیروز(این این آئی)نیو جتوئی میں 14 سال کی بچی سے 4 ملزمان کی مبینہ زیادتی کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، لڑکی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ 14 سالہ بچی کو میڈیکل کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا… Continue 23reading 14 سالہ بچی سے 4 ملزمان کی مبینہ زیادتی