بیوی سے ناراضی، شوہر نے 2 بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا
فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں باپ نے 2 بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق بچیوں کی عمریں 6 اور 8 سال تھیں، ملزم کی بیوی ناراضگی کے باعث اپنے والدین کے پاس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رہ رہی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی بیوی… Continue 23reading بیوی سے ناراضی، شوہر نے 2 بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا