پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما غلام محی الدین دیوان مبینہ طور پر اغوا
مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام محی الدین دیوان کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صبا محی الدین نے اپنے شوہر کے اغوا کے سلسلے میں اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں صبا محی الدین نے… Continue 23reading پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما غلام محی الدین دیوان مبینہ طور پر اغوا